76
سال 2024 میں، ترکیہ کو 1,100 سے زائد تاریخی نوادرات واپس ملی ہیں۔ ان نوادرات کی بازیابی ترکیہ کی وزارت ثقافت اور متعلقہ حکام کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ ان نوادرات میں مختلف تہذیبوں سے متعلق قدیم مجسمے، سکّے اور دیگر قیمتی اشیاء شامل ہیں، جو ماضی میں غیر قانونی طور پر ملک سے لے جائی گئی تھیں۔