67
گزشتہ 20 سالوں میں ترکیہ میں 267 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی ہے ۔ ترکیہ میں 2003 سے لے کر 2023 تک سالانہ سرمایہ کاری کی شرح زیرو ا9 فیصد رہی 2003 سے قبل یہ شرح 0.2 فیصد تھی ترکیا حکومت کا ہدف اس شرح کو 2028 تک لے کر جانا ہے عالمی کمپنیاں ترکیہ میں الیکٹرک گاڑیوں بیٹری اور لوجسٹک کے شعبوں میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیتی ہیں۔