69
ترکیہ کی 2024 کے پہلے سات ماہ یعنی جنوری سے جولائی کے برامدات 15.8 ارب ڈالر رہی ترکیا نے پچھلے سال 27.8 ارب ڈالر کی مشینری ایکسپورٹ کی تھی جولائی برامدات پچھلے سال اسی ماہ کے نسبت 10 فیصد زائد رہیں۔
ترکیہ نے مشکل حالات کے باوجود اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس وقت کئی ممالک کو کساد بازاری کے خطرات نے گھیرا ہوا ہے اس دوران روس اور جرمنی کو سب سے زیادہ برامداد کی گئی جبکہ امریکہ تیسرے نمبر پر رہا۔