ترک وزیر خارجہ کی یوکرین کی قومی سلامتی و دفاعی کونسل کے سیکرٹری رستم عمروف سے ملاقات

ترک وزیر خارجہ کی یوکرین کی قومی سلامتی و دفاعی کونسل کے سیکرٹری رستم عمروف سے ملاقات

استنبولانقرہ( ترکیہ خبر) ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے یوکرین کی قومی سلامتی و دفاعی کونسل کے سیکرٹری رستم عمروف سے ملاقات کی۔ترک وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق یہ ملاقات دارالحکومت انقرہ میں ہوئی، تاہم ملاقات کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.