استنبول( ترکیہ خبر)ترکی کے وزیر خارجہ حکان فیدان نے بدھ کے روز اپنے عراقی ہم منصب فواد حسین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی گفتگو میں باہمی تعلقات اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔