ساحرہ اشک اور ادریس ایبردی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

ساحرہ اشک اور ادریس ایبردی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

انقرہ( شوبز ڈیسک)سابق والی بال کھلاڑی اور ریئلٹی شو ’’سروائیور‘‘ کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی ساحرہ اشک اور ان کے شوہر، کاروباری شخصیت ادریس ایبردی، پہلی بار والدین بن گئے ہیں۔دونوں نے 2019 میں شادی کی تھی اور اب اپنے بیٹے پامیر کی پیدائش کے بعد والدین بننے کی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.