صدر رجب طیب ایردوان کی شمالی قبرص کے وزیر اعظم سےصدارت کمپلیکس میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی شمالی قبرص کے وزیر اعظم سےصدارت کمپلیکس میں ملاقات

 قبرص ( ترکیہ خبر)صدر رجب طیب ایردوان نے صدارت کمپلیکس میں ترکی جمہوریہ شمالی قبرص کے وزیر اعظم اُنل اُسٹل کو ملاقات کی۔ملاقات کے دوران نائب صدر جیوڈت یلماظ اور وزیر خارجہ ہاکان فدان بھی موجود تھے۔

© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.