صدر الہام علییف کی ویتنامی وزیراعظم لی منہ ہنگ سے ملاقات
ہنوئی ( تر کیہ خبر) آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے 20 نومبر کو ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں ویتنام کے وزیراعظم لی منہ ہنگ سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تبادلہ خیال کیا گیا۔