جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر

اسلام آباد (ترکیہ خبر) جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس محمد علی مظہر نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک کوریا کے دورے پر ہیں۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.