انقرہ( ترکیہ خبر) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کے خصوصی نمائندے ژاں آرنو سے ملاقات کی۔سفارتی ذرائع کے مطابق یہ ملاقات بدھ کے روز ہوئی جس میں فریقین کے درمیان مختلف سفارتی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک وزیر خارجہ نے ژاں آرنو کا انقرہ میں خیرمقدم کیا اور دونوں رہنماؤں کے درمیان تفصیلی بات چیت ہوئی۔
ترکیہ اور اقوام متحدہ کے درمیان اہم سفارتی رابطہ، انقرہ میں اعلیٰ سطحی ملاقات
واپس خبروں پر
Category:
ترکیہ