ترکیہ خبر

ترکیہ اور یورپی کمیشن کے درمیان انقرہ میں اہم سفارتی رابطہ

ترکیہ اور یورپی کمیشن کے درمیان انقرہ میں اہم سفارتی رابطہ

انقرہ( ترکیہ خبر) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے یورپی کمیشن کی نائب صدر برائے بحیرہ روم دُبراؤکا شویتسا سے ملاقات کی۔سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات انقرہ میں ہوئی جس میں باہمی تعلقات، علاقائی صورتحال اور مختلف مشترکہ امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔