باکو( ترکیہ خبر) آذربائیجان کے صدر الہا م علییف نے ملک کے ثقافتی منظرنامے کے لیے طویل المدتی منصوبہ "آذربائیجانی ثقافت بیس سو چا لیس کو باضابطہ منظوری دے دی ہے۔صدر کے حکم نامے کے مطابق وزارتِ ثقافت منصوبے میں شامل سرگرمیوں کی ہم آہنگی کرے گی اور ہر سال منصوبہ بندی کے اقدامات پر صدر کو رپورٹ پیش کرے گی۔مزید برآں، منصوبے کے نفاذ کی نگرانی اور جانچ پڑتال مرکز برائے اقتصادی اصلاحات و کمیونیکیشن کے ذریعے وزارتِ ثقافت کی درخواست پر کی جائے گی، تاکہ ثقافتی اقدامات مثر اور شفاف انداز میں مکمل ہوں۔
آذربائیجان: صدر علییف نے "ثقافت 2040" منصوبے کی منظوری دے دی
2 ماہ قبل