صدر آذربائیجان کی امن چارٹر پر دستخط کے بعد ٹرمپ سے مصا فحہ کی تصویر وائرل

2 ماہ قبل
صدر آذربائیجان کی امن چارٹر پر دستخط کے بعد ٹرمپ سے مصا فحہ کی تصویر وائرل

آذربائیجان( ترکیہ خبر)صدر آذربائیجان کا امن چارٹر پر دستخط کی تقریب اور امریکی صدر سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی آذربائیجان کے صدر الہام علی یف کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، جس میں ان کی بورڈ آف پیس چارٹر پر دستخط کی تقریب میں شرکت اور امریکی صدر سے ملاقات دکھائی گئی ہے۔