آذربائیجان: آذر مرصاگلوف اسٹیٹ سٹیٹسٹیکل کمیٹی کے چیئرمین مقرر

1 ماہ قبل
آذربائیجان: آذر مرصاگلوف اسٹیٹ سٹیٹسٹیکل کمیٹی کے چیئرمین مقرر

آذربائیجان( مانیٹرنگ ڈیسک)آذربائیجان میں آذر مرصاگلوف کو اسٹیٹ سٹیٹسٹیکل کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق صدر الهام علی یف نے اس تقرری کی باضابطہ منظوری دے دی۔آذر مرصاگلوف نے طاہر بداغوف کی جگہ لی، جنہیں صدر کے حکم نامے کے ذریعے ناصیمی ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو اتھارٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔