83
گوگل میپس نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے مقامات کی فہرست جاری کردی ہے، جس میں ترکیہ بھی شامل ہے۔ ترکیہ میں سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والی مقامات میں استنبول، ازمیر، انقرہ اور انطالیہ شامل ہیں۔ مشہور مقامات میں گالاتا ٹاور، انٹکابیر، باسیلیکا سسٹرن، پامک کلے ٹراورٹینز، سائیڈ قدیم شہر اور ایفیسس شامل ہیں۔ اس فہرست کو صارفین کی سرچ، ریویوز، درجہ بندیوں اور مشاہدات کی بنیاد پر ترتیب دیا گیا ہے۔