84
ترکیہ کی وزارتِ ثقافت کے ذیلی ادارے ٹِکا کی معاونت سے “پاکستان ترکیہ دوستی ریڈیو میوزیم” تیار کر لیا گیا ہے۔ اس میوزیم کی نگرانی ٹِکا کے سربراہ درسن علی یاساگا اور اسلام آباد میں ٹِکا کے ہیڈ محسن بالچی نے کی، جنہوں نے اس کا کنٹرول ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل کو سونپ دیا۔ میوزیم کا افتتاح جلد ہونے والا ہے۔