65
استنبول میں شدید بارشوں کی وجہ سے ٹریفک کی صورتحال بدتر ہو گئی ہے۔ 4 دسمبر کو بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہو گیا، اہم سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ بھی شدید بھیڑ کا شکار رہی۔ بارشیں 2 دسمبر سے جاری ہیں اور ہفتے تک جاری رہنے کی توقع ہے۔