65
ترکیہ نے “صنعتی ڈی کاربونائزیشن انویسٹمنٹ پلیٹ فارم” (TIDIP) کا آغاز کیا، جس کا مقصد 2030 تک 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے 20 ملین ٹن سے زائد کاربن کے اخراج کو کم کرنا ہے۔ تُرک حکومت کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ 2053 تک نیٹ زیرو کے اہداف کو حاصل کرنے میں مدد دے گا۔ پلیٹ فارم، ای بی آر ڈی اور عالمی بینک کی حمایت سے، ترکیہ کی معیشت میں پائیداری اور مثبت تبدیلی کو فروغ ملے گا ۔