116
ترکیہ کے اینٹالیا میں ایک 32 سالہ مریض کو 19 سالہ خاتون کا دل کامیابی کے ساتھ ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جس سے اسے نئی زندگی ملی۔ فاطمہ سودے اوران، جو ایک ٹریفک حادثے میں برین ڈیمج کا شکار ہوئیں جسکے بعد اُنکے دل کا عطیہ ان کے خاندان نے دیا۔ ان کے دل کے ساتھ ساتھ دیگر اعضا بھی دیگر مریضوں کے کام آئے۔ مریض، مہمت یلدرم ، نے اپنی نئی زندگی پر شکریہ ادا کیا اور لوگوں کو اعضا کی عطیہ کی اہمیت پر زور دیا۔