ترکیہ کا اعلی سطح پر بزنس وفت پاکستان کے دورے پر پہنچا ہے اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے کوجم کو برہانہ اور تجارتی رکاوٹوں کو ختم کرنا ہے ترکیہ وفت کی قیادت وزیر تجارت پر پروفیسر ڈاکٹر عمر بولدٹ کر رہے ہیں دونوں ممالک کے درمیان ازاد تجارت کا معاہدہ ہو چکا ہے ترکیہ کا اعلی سطح کا کاروباری وزیراعظم شہباز شریف وزیر خزانہ محمد اورنج اور وزیر سرمایہ کاری عبدالعلیم خان کے علاوہ دیگر عہدے داروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کرے گا دونوں ممالک باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں دونوں ممالک بہار میں تجارت کو پانچ ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف طے کر چکے ہیں ترکیا کی کی گئی بری کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی خیر خواہ ہیں مسلم لیگ نون کے گزشتہ دور حکومت میں ترکیہ کی کئی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی تھی مگر عمران خان کی قوت انے کے بعد بہت سی کمپنیاں واپس چلی گئی تھی وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت ایک بار پھر ترک سرمایہ کاروں کو راغب کرنے میں کوشاں ہیں
پاکستان اور ترکیہ نے تجارتی رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق کر لیا
82
پچھلی پوسٹ