آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی رپورٹوں کے مطابق، پاکستان کی معیشت کے حوالے سے متضاد پیشگوئیاں سامنے آ رہی ہیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق، رواں سال مہنگائی کی شرح کا امکان 24.8 فیصد ہے، جبکہ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ یہ شرح 26 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ ادائیگی پر بجٹ کا 64 فیصد خرچ ہوا۔ آئی ایم ایف کے مطابق، آنے والے سال میں مہنگائی کی شرح 12.7 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، جبکہ ورلڈ بینک کی پیش گوئی 15 فیصد ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق، رواں سال معاشی شرح نمو 2 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ ورلڈ بینک کے مطابق یہ شرح 1.8 فیصد ہو گی۔ آئی ایم ایف کے مطابق، آنے والے سال معاشی شرح نمو 3.5 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، جبکہ ورلڈ بینک کی پیش گوئی 2.3 فیصد ہے۔
پاکستانی معشیت کے بارے میں ائی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے متضاد دعوے۔
61