108
ترک قومی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر ابراہیم قالن نے شام کے دارالحکومت دمشق کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نئی انتظامیہ کے رہنما احمد شارع، وزیر خارجہ اسد حسن شیبانی اور شام کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ انیس حطاپ کے ساتھ ملاقات کی۔شام کی وزارت خارجہ کی جانب سے X پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے مطابق، اس ملاقات میں قالن اور ان کے وفد نے باہمی دلچسپی کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران مختلف امور پر مفصل گفتگو کی گئی جو دونوں ممالک کے لیے اہمیت رکھتے ہے