صحت کی دنیا میں بہترین کاکردگی پر TECHMEDO کو پری گیلین ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے ۔ TECHMEDO۔ 20 لاکھ سے زائد بے سہارا مریضوں کو معیاری اور سستی صحت کی سہولیات فراہم کر رہا ہے ۔ اور اب یہ 2024 کے پری گیلین ایوارڈ میں بہترین ڈیجیٹل صحت کے لیے نامزد ہوا ہے۔ TECHMEDO ٹیکنالوجی کی مدد سے صحت کے حصول کو آسان اور بہتر بنا رہا ہے ۔TECHMEDO کے سی ای او زاہد علی کا کہنا ہے کہ یہ ہماری کوششوں کی تصدیق ہے ۔ ہم صحت کی خدمات کو ہر ایک کے لیے قابل رسائی بنا رہے ہیں۔ہمارا مقصد سادہ ہے ہر ایک کے لیے ہر جگہ صحت کی سہولیات ۔
اور ان کا کہنا ہے کہ 7 نومبر 2024 کو نیو یارک سٹی میں ہونے والی تقریب میں ہم عالمی صحت کی کمیونٹی کو دعوت دیتے ہیں ہماری تحریک کی حمایت کریں۔
صحت کی دنیا میں انقلاب ، TECHMEDO پری گیلین ایوارڈ کے لیے نامزد
114