56
ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اردن کے وزیر خارجہ ایمن السفدی کے ساتھ ٹیلی فون پر ملاقات کی۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق، اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی، غزہ کی صورتحال، شام میں موجودہ حالات اور دیگر علاقائی معاملات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔