ترکی کے نائب صدر کا آذربائیجان آمد، اعلیٰ حکام نے پرتپاک استقبال کیا
باکو( ترکیہ خبر)ترکی کے نائب صدر جےوت یلماز باضابطہ دورے کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے۔کے مطابق، آذربائیجان کے وزیر سائنس و تعلیم امین امر اللہ یف، وزیر خارجہ کے نائب سمیر شریفوف اور دیگر اعلیٰ حکام نے حیدر علیف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔